Thursday، 19 September، 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ پیرس کے سمر اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کےلیے قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی۔ قراردار میں ارشد ندیم کو خراج [...]

2024-08-09T17:21:04+05:00جمعہ، 9 اگست، 2024|

کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ

کراچی: کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین پی سی بی کی جانب سے شرٹ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو شرٹ کا خصوصی تحفہ پیش کیا، وہ ان دنوں [...]

2024-05-14T20:39:24+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ڈھاکا: بنگلا دیش نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نجم الحسین شانتو بنگلا دیشی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز میں [...]

2024-05-14T20:38:14+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا

کراچی: لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے شاہین آفریدی کو پیدائشی کپتان قرار دے دیا۔ این ای ڈی یونیورسٹی میں باہمی باہمی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، اُس نے وہ کام [...]

2024-05-14T20:37:06+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈبلن: تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ [...]

2024-05-14T20:34:48+05:00منگل، 14 مئی، 2024|
اوپر پر جائیں