Thursday، 19 September، 2024

مراد سعید کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں سے رابطوں کا انکشاف

پشاور: 9 مئی کیسز میں روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے دیگر اہم رہنماؤں سےرابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹریبیون کی خبر کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں مطلوب مراد سعید روپوش ہیں جس کے باوجود وہ کے پی [...]

2024-09-02T19:40:34+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

بجلی 6 روپے یونٹ سستی، حکومت نے IMF کو پلان دیدیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا ایک پلان تیار کر کے آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ہے،عالمی مالیاتی ادارے نے ابھی تک اس کی توثیق نہیں کی بلکہ اس کی مزید تفصیلات مانگ لی ہیں۔اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے [...]

2024-09-02T19:39:37+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

عمر ایوب کا مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کیلئے [...]

2024-09-02T19:38:15+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

سینیٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبران کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینیٹ نے پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کمیٹی کے لیے ممبران کی منظوری دے دی۔ چیئرمین سینیٹ محمد یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹ نے پی اے سی کیلیے سینیٹرز کے ناموں کی منظوری دی۔ جس کے مطابق شبلی فراز، بلال احمد، سلیم مانڈوی والا، افنان [...]

2024-09-02T19:37:26+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

2023 کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں جنوری سے دسمبر 2023 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزارت داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں جن کے مطابق ملک بھر میں [...]

2024-09-02T19:36:12+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

سی پیک پر کام کرنے والے غیرملکیوں پرحملوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے غیر ملکیوں پر حملوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے سال 2020 تا 2024 کے درمیان چینی غیر ملکی اور جاپانی باشندوں پر حملوں [...]

2024-09-02T19:34:05+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا [...]

2024-09-02T19:33:03+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

امام مسجد نبوی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیرنے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرسے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے معزز مہمان کو خوش آمدید [...]

2024-08-09T17:15:54+05:00جمعہ، 9 اگست، 2024|

پشاور ہائیکورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے ججز کی نامزدگی سے معذرت

پشاور: ہائی کورٹ نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے لیے ججز کی نامزدگی سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے فیصلے سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں 9 مئی کے واقعات کے [...]

2024-08-09T17:14:46+05:00جمعہ، 9 اگست، 2024|

گرینڈ اپوزیشن الائنس کا الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: گرینڈ اپوزیشن الائنس نے الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے اور جمہوریت پر 14 اگست پر ملک کے بڑے شہروں میں سیمینار منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ [...]

2024-08-09T17:12:53+05:00جمعہ، 9 اگست، 2024|

پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے فلسطین کی موجودہ صورت حال پر او [...]

2024-08-09T17:05:36+05:00جمعہ، 9 اگست، 2024|

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس ٹو جی ڈی پی [...]

2024-05-14T20:20:24+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزارت نجکاری و نجکاری کمیشن کی طرف [...]

2024-05-14T20:19:21+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے کہا کہ اس کیس میں ہم وفاقی [...]

2024-05-14T20:15:48+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نجی موبائل فون کمپنی کے وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نے [...]

2024-05-14T20:14:18+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر امجد پرویز نے دلائل دیے وہ رقم حکومت [...]

2024-05-14T20:12:54+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس حوالے سے 23 ارب روپے کی خطیر رقم کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے [...]

2024-05-14T20:11:36+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس بابر ستار نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی [...]

2024-05-14T20:07:11+05:00منگل، 14 مئی، 2024|
اوپر پر جائیں