Thursday، 19 September، 2024

سی بی ایل اے کے زیر اہتمام لاء گیٹ امتحان کی تیاری کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

تربیتی پروگرام 27اگست 2024تا11ستمبر 2024تک جاری رہے گا، جنرل سیکریٹری محمد اسحاق علی ایڈووکیٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہر سال کی طرح اس سال بھی ایم آئی اے ۔ اے ایم سی سی ، سی ای سی آر ، ایم آئی اے فائونڈیشن اور کارپوریٹ اینڈ بینکنگ لائرز ایسوسی ایشن (CBLA) میں [...]

2024-09-02T19:42:54+05:00پیر، 2 ستمبر، 2024|

پشاور ہائیکورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے ججز کی نامزدگی سے معذرت

پشاور: ہائی کورٹ نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے لیے ججز کی نامزدگی سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے فیصلے سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ موجودہ صورت حال میں 9 مئی کے واقعات کے [...]

2024-08-09T17:14:46+05:00جمعہ، 9 اگست، 2024|

واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت

لندن: برطانیہ میں 600 سے زائد افراد کے ہدف بننے کے بعد عالمی سطح پر میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار کیا گیا ہے۔ تازہ ترین جعلسازی کی کوشش میں میسجنگ ایپ پر بڑے گروپ چیٹس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لندن پولیس میں [...]

2024-05-14T20:52:00+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی

کراچی: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار تیار کرلی۔ کراچی میں نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ ہائی برڈ فارمولا کار کی تقریب رونمائی ہوئی، جس کے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تھے، ان کے علاوہ کموڈور توقیر [...]

2024-05-14T20:51:04+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ

لندن: ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کے سبب مگرناشپاتی (ایووکاڈو) کی کاشت کو سنگین خطرہ پہنچا سکتا ہے۔ سُپر فوڈ کے طور پر مشہور یہ پھل اپنے اگنے کے دوران وافر مقدار میں پانی کی کھپت کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ لیکن گرم اور خشک [...]

2024-05-14T20:49:57+05:00منگل، 14 مئی، 2024|
اوپر پر جائیں