غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
کراچی: ایک لمبے عرصے بعد غیر ملکی سرمایہ کار بتدریج واپس آرہے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں قلیل المدتی سرمایہ کاری 84 فیصد اضافے کے ساتھ 30 ماہ کی بلند ترین سطح 501.30 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار اپڈیٹ کے مطابق جون 2023 میں [...]