Wednesday، 15 January، 2025

About admin

This author has not yet filled in any details.
So far admin has created 43 blog entries.

وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے سوا دیگر تمام ریاستی ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزارت نجکاری و نجکاری کمیشن کی طرف [...]

2024-05-14T20:19:21+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے کہا کہ اس کیس میں ہم وفاقی [...]

2024-05-14T20:15:48+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ ہائی کورٹ میں نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے خلاف نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نجی موبائل فون کمپنی کے وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نے [...]

2024-05-14T20:14:18+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر امجد پرویز نے دلائل دیے وہ رقم حکومت [...]

2024-05-14T20:12:54+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس حوالے سے 23 ارب روپے کی خطیر رقم کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے [...]

2024-05-14T20:11:36+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو اتنا آگے لے کر نہ جایا جائے کیونکہ بات قومی سلامتی کی ہے۔ وزير اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام [...]

2024-05-14T20:09:32+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس بابر ستار نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے مجھے پیغام دیا گیا سرویلینس کے طریقہ کار کی [...]

2024-05-14T20:07:11+05:00منگل، 14 مئی، 2024|
اوپر پر جائیں