Friday، 6 December، 2024

About admin

This author has not yet filled in any details.
So far admin has created 43 blog entries.

دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ

لندن: ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کے سبب مگرناشپاتی (ایووکاڈو) کی کاشت کو سنگین خطرہ پہنچا سکتا ہے۔ سُپر فوڈ کے طور پر مشہور یہ پھل اپنے اگنے کے دوران وافر مقدار میں پانی کی کھپت کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ لیکن گرم اور خشک [...]

2024-05-14T20:49:57+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا

ٹیکساس: امریکی ہوائی جہاز کے ایک مسافر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کافی محظوظ کیا جس میں خاتون ہوائی جہاز کی کی سیٹوں کے اوپر بنے سامان رکھنے کے کیبن میں سونے کی تیاری کرتی دکھائی دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز میں پیش [...]

2024-05-14T20:48:35+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون

آڈس ابابا: ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ [...]

2024-05-14T20:47:33+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد

ٹیکساس: بےگھر افراد کا کسی بھی جگہ کو اپنا مسکن بنا لینا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے تاہم امریکا میں ایک بےگھر خاتون مقامی سپرمارکیٹ کے سائن بورڈ کے اندر ہی رہائش پذیر ہوگئیں اور 1 سال تک وہیں مقیم رہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مشی گن سے تعلق [...]

2024-05-14T20:46:45+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا

کراچی: ایک لمبے عرصے بعد غیر ملکی سرمایہ کار بتدریج واپس آرہے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں قلیل المدتی سرمایہ کاری 84 فیصد اضافے کے ساتھ 30 ماہ کی بلند ترین سطح 501.30 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار اپڈیٹ کے مطابق جون 2023 میں [...]

2024-05-14T20:44:57+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 4 سالوں میں پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی اور سرکاری ذخائر 20ارب سے زائد کی پیشگوئی کر دی۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق مالی سال 2028تک مہنگائی شرح 6.5فیصد تک گر جائے گی ،مالی سال 2027میں بھی مہنگائی کی شرح 6.5فیصد تک رہے [...]

2024-05-14T20:43:50+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی [...]

2024-05-14T20:43:02+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ مثبت سینٹیمنٹس اور معیشت پر اعتماد سے غیرملکیوں کی پورٹ فولیو سرمایہ کاری بڑھنے، قلیل مدتی سرمایہ کاری 84فیصد اضافے سے ڈھائی سال کی [...]

2024-05-14T20:41:55+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ

کراچی: کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین پی سی بی کی جانب سے شرٹ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو شرٹ کا خصوصی تحفہ پیش کیا، وہ ان دنوں [...]

2024-05-14T20:39:24+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ڈھاکا: بنگلا دیش نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نجم الحسین شانتو بنگلا دیشی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز میں [...]

2024-05-14T20:38:14+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا

کراچی: لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے شاہین آفریدی کو پیدائشی کپتان قرار دے دیا۔ این ای ڈی یونیورسٹی میں باہمی باہمی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، اُس نے وہ کام [...]

2024-05-14T20:37:06+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ڈبلن: تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ [...]

2024-05-14T20:34:48+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی

ممبئی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین آرمی کی تیز رفتار گاڑی سامنے سے آنے والی مسافر بس اور ایک کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تصادم اتنا خوفناک تھا کہ ملٹری وہیکل کے اگلے حصے میں [...]

2024-05-14T20:31:39+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

غزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاک

غزہ: رفح میں اسرائیلی فوج نے ایک ایسی کار کو نشانہ بنایا جس پر اقوام متحدہ کا جھنڈا لگا ہوا تھا اور جو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایک یورپی اسپتال کی طرف جا رہی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ [...]

2024-05-14T20:30:27+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں 110 روز میں 200 فلائٹس میں سوار ہو کر مسافروں کے سامان سے لاکھوں مالیت کا سونا اور قیمتی اشیاء چوری کرنے والے ملزم کا ڈراپ سین ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی پولیس میں حیدرآباد دکن سے دہلی جانے والی پرواز کی خاتون مسافر [...]

2024-05-14T20:29:16+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل

ڈھاکا: بنگلہ دیشی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ معروف زمانہ اسٹنٹ ‘ٹاپ گن’ کرنے کی کوشش کے دوران خوف ناک حادثے میں تباہ ہوگیا جب کہ جان بچانے کی کوشش میں پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگانے والے دو پائلٹس میں سے ایک موت کا شکار بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے [...]

2024-05-14T20:26:53+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں جاری لانگ مارچ، ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ [...]

2024-05-14T20:21:37+05:00منگل، 14 مئی، 2024|

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس ٹو جی ڈی پی [...]

2024-05-14T20:20:24+05:00منگل، 14 مئی، 2024|
اوپر پر جائیں